Moments before Death of Hakeem Ullah Mehsud ‘s Death – Video Released
حکیم اللہ محسود کی ڈرون حملے میں ہلاک ہونے سے سے چند لمحوں قبل کی ویڈیو جاری - ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ آسمان پر اڑتے ڈرون کی طرف اشا رے کر کے اپنے ساتھی کے ساتھ ہنسی مذاق کر رہے ہیں..