کوپن ہیگن…ایک سو چالیس ممالک کے دولاکھ افراد نے مریخ کے ون وے ٹکٹ حاصل کرنے کے لیے درخواستیں دے دیں۔ ڈنمارک کی ایک کمپنی نے اپریل میں مریخ پر مستقل رہائش کے خواہش مندوں سے درخواستیں طلب کی تھیں۔ 5 ماہ میں جمع ہونے والی 2 لاکھ سے زائد درخواستوں میں سے 25 فیصد امریکیوں کی ہیں جبکہ 10 فیصد درخواستیں بھارت، چھ فیصد چین اور پانچ فیصد برازیل سمیت دیگر ممالک سے آئی ہیں۔ مریخ پر جانے کا خرچ 6ارب ڈالر بتایا گیا ہے۔ ناسا سمیت خلائی ایجنسیوں نے مشن پر شکوک وشبہات کا اظہار کیا ہے، ان کا کہنا ہے کہ مریخ پر انسانوں کی آباد کاری کے لیے درکار ٹیکنالوجی ابھی |
|