حافظ آباد: قربانی کے بیل نے مالک کی جان لے لی - Latest Express News | Daily Jobs | Videos | Live Express
Tuesday, October 15, 2013

3:03 PM


حافظ آباد…حافظ آباد قربانی کے بیل نے مالک کی جان لے لی۔ تفصیلات کے مطابق حافظ آبادکے علاقے اختر ٹاوٴن کا رہائشی بیل کو چارہ ڈال رہا تھا کہ اچانک بیل بپھر گیاجس نے مالک کو ٹکریں مار کر شدید زخمی کردیا۔بیل کی ٹکر سے زخمی ہونے والا بیل کا مالک اسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔
Source:- http://urdu.geo.tv/UrduDetail.aspx?ID=122581

Disqus for Express News