ذرا سی جلد بازی کا نتیجہ ایسا بھی ہو سکتا ہے ! - Latest Express News | Daily Jobs | Videos | Live Express
Wednesday, October 23, 2013

9:04 AM

ماسکو… این جی ٹی…جلد بازی میں کام تو جلدی ہو جاتے ہیں لیکن زیادہ تر اس کا نتیجہ نقصان کی صورت میں ہی نکلتا ہے اور لینے کے دینے پڑ جاتے ہیں۔روس میں پیش آنے والا یہ واقعہ ہی دیکھ لیں جب کرین کی مدد سے کشتی کو بندرگاہ پر اتارنے کی کوشش میں ذرا سی جلدبازی نے سارا کام ہی بگاڑ ڈالا۔مالی نقصان تو ہوا لیکن خوش قسمتی سے کشتی کے آس پاس موجود لوگ اس حادثے کی لپیٹ میں آنے سے بال بال بچ گئے اور محفوظ رہے۔


Disqus for Express News