گوجرانوالہ میں پاک آرمی کا ہیلی کاپٹر گرکرتباہ ،دو پائلٹ زخمی - Latest Express News | Daily Jobs | Videos | Live Express
Monday, October 28, 2013

4:56 PM

گوجرانوالہ…گوجرانوالہ میں چناب گیٹ کے قریب گرکر تباہ ہونے والاطیارہ نہیں ہیلی کاپٹر تھا،آئی ایس پی آر کی جانب سے جا ری بیان کے مطابق آرمی ایوی ایشن کا ہیلی کاپٹر معمول کی پر واز پر تھا کہ فنی خرابی کے باعث گر کر تباہ ہو گیا،حادثے میں دونوں پائلٹ زخمی ہو گئے جن میں ایک پائلٹ کی حالت تشویش ناک ہے۔دونوں پائلٹ کو طبی امداد کے لئے سی ایم ایچ اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔



Disqus for Express News