Three Khyber Pakhtunkhwa ministers sacked - Latest Express News | Daily Jobs | Videos | Live Express
Wednesday, November 13, 2013

4:46 PM


پشاور…خیبرپختونخوا کے 3 وزرا کوفارغ کردیا گیا۔ سرکاری ذرائع کے مطابق جن صوبائی وزراء کو فارغ کیا گیا ہے ان میں بخت بیدار، ابرارحسین اور یوسف ایوب شامل ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ تینوں وزرا کو غیر تسلی بخش کارکردگی پرفارغ کیا گیا،تینوں پرکرپشن کے الزامات بھی عائد تھے۔ واضح رہے کہ یوسف ایوب کو آج سپریم کورٹ نے جعلی ڈگری کیس میں نااہل قراردیا تھا۔یوسف ایوب کا تعلق پاکستان تحریک انصاف سے جبکہ بخت بیدار اورابرارحسین کا تعلق قومی وطن پارٹی 
سے ہے۔



Disqus for Express News