جامعہ کراچی کی ویب سائٹ انڈین ہیکر نے ہیک کی ہے - Latest Express News | Daily Jobs | Videos | Live Express
Friday, August 30, 2013

11:13 PM
August 30, 2013 - Updated 2150 PKT

کراچی…جامعہ کراچی کی ویب سائٹ انڈین ہیکرز کی جانب سے ہیک کر لی گئی ہے۔ تاہم ترجمان جا معہ کراچی کے مطابق ویب سائڈ کا تمام ڈیٹا محفوظ ہے۔جا معہ کراچی کے ترجمان کے مطابق آج صبح انڈین ہیکرز کی جانب سے جا معہ کراچی کی ویب سائٹ کو ہیک کر لیا گیا ہے۔ یونیورسٹی کا ڈیٹا ویب سائٹ پر بحال کرنے کے لیئے 24 سے 25 گھنٹے درکار ہے، جس کے بعد ہی ویب سائڈ بحال کی جا سکے گی۔ ترجمان کے مطابق جامعہ کراچی کی ویب سائڈ پر روزانہ دو سے تین مرتبہ ہیک کرنے کی کوشش کی جاتی ہے جسے سیکورٹی پر وٹول کے تحت ناکام بنادیا جاتا ہے۔

Disqus for Express News